نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مغربی لوگ بھی تلور میں بڑی دلچسپی رکھتے ہیں، یہ لوگ اس مقصد سے پاکستان کیوں نہیں آتے؟ در اصل مسئلہ یہ ہے کہ قطری شہزادوں کے لئے تلور کا گوشت کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتا کہ وہ اتنا پیسہ خرچ کرکے اس کا شکار کریں۔ وہ اربوں روپیے کیوں تلور کے شکار پر خرچ کرتے ہیں۔
تلور وہ پرندہ ہے جو سردی سے بچنے ...
مغربی ایشیا میں ہونے والی جھڑپیں غیر ملکیوں کی جانب سے مسلط کی گئی ہیں۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ مغربی ایشیا میں ہونے والی جھڑپیں غیر ملکیوں کی جانب سے مسلط کی گئی ہیں اور اس سے وہ اپنے مقاصد کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔
آپ نے بدھ کو تہران میں انڈونیشیا ...
مغربی ایشیا یا مشرق وسطی کے باہر کے ممالک میں اپنا اثر و رسوخ قائم کرنے کو اپنا ہدف قرار دیا ہے۔ اگر تل ابیب اور باکو کے تیل اور گیس کی خرید و فروخت، صنعت اور زیر زمین ذخائر سمیت متعدد شعبوں میں اپنے تعلقات کو توسیع دینے میں کامیاب ہوگئے تو یہ علاقے پر صیہونی حکومت کے اثر و رسوخ قائم کرنے کا مقدمہ ہ ...
مغربی ایشیا، جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات میں توسیع میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ چین کے ساتھ ہماری کثیر الجہتی شراکت داری ہے۔ جواد ظری نے کہا کہ واشنگٹن کے ساتھ سیاسی اختلافات کے باوجود، امریکا کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے لئے ایران کے دروازے کھلے ہیں۔
انہوں نے اس سوال کے جواب میں امریکا ...
مغربی ایشیا میں امن چاہتے ہیں تو بیت المقدس کے دارالحکومت والے فلسطینی ملک کی تشکیل ضروری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کے منشور اور قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تقریبا 50 سال سے طاقت کے زور پر مغربی کنارے کا غاصبانہ قبضے کر رکھا ہے۔
واضح رہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...
مغربی ایشیا میں اسرائیل کی پائیدار سیکورٹی کو مستحکم بنایا جا سکے۔ یہ ہدف صرف ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب منسوب نہیں ہوتا بلکہ امریکی صدر باراک اوباما کے دور اقتدار میں بھی اسی منصوبے پر ہمیشہ سے وائٹ ہاوس نے توجہ دی ہے۔ بے شک اوباما کی حکومت کے زمانے میں مغربی ایشیا کے بارے میں امریکا کی پالیسی ہمیشہ سے طول ...
مغربی ایشیا کے علاقے میں برطانیہ کی دوبارہ موجودگی کے بارے میں کہا ہے کہ بہتر ہو گا کہ برطانیہ جس راستے سے آیا ہے اسی سے واپس لوٹ جائے۔ الوقت - ایران کی فوج نے مغربی ایشیا کے علاقے میں برطانیہ کی دوبارہ موجودگی کے بارے میں کہا ہے کہ بہتر ہو گا کہ برطانیہ جس راستے سے آیا ہے اسی سے واپس لوٹ جائ ...
مغربی ایشیا کی اقتصادی و سماجی کمیشن يواے ای ایس سی ڈبليواے نے کچھ دنوں پہلے ایک رپورٹ شائع کہ جس میں فلسطینیوں کے تعلق سے اسرائیل کے جرائم کا ذکر تھا لیکن امریکہ نے اقوام متحدہ پر دباؤ ڈال کر رپورٹ واپس لینے کو کہا اور اقوام متحدہ نے رپورٹ واپس لے کر یہ ثابت کر دیا کہ وہ ایک کمزور اور بے بس ادارہ ہ ...
مغربی ایشیا میں کہاں پر کیا کرنے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ ٹرمپ جمعرات کو چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کرنے والے ہیں اور ملاقات سے ٹھیک پہلے انہوں نے یہ دھمکی دی ہے، حالانکہ انہوں نے تنہا کاروائی کرنے کے سوال پر کوئی صاف جواب نہیں دیا۔